+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 15:09:53
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔لائنوں پر کچی ہلدی کی آمدن ہو رہی ہے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔