+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 12:24:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 155.5/156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ تھل لائن 6700/6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا سے بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کنٹینر میں جبکہ بلک 10/20 ڈالر کم ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ فل حال کوئ بھی بکنگ میں نہیں جا رہا ہے۔ ایک تو لوکل مارکیٹ پہلے ہی انڈر کاسٹ ہے اور دوسرا جب مال پہنچیں گے تو ساتھ ہی لوکل کراپ بھی آ جائے گی اور اس بار بیجائ بمپر ہے۔ بارشیں بھی اچھی ہوئ ہیں۔