+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 18:17:31
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11525/11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا تاہم کراچی مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سوموار والے دن ٹریڈرز بکنگ دیکھ کر ہی کام شروع کریں گے۔