+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 17:58:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور ہے۔ نپر اور کرمسن مسور کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔