+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 14:25:43
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 35800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔