+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 17:07:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں رکی سی تھی۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 14100/110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14080 جبکہ فروری کے سودوں کے 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔