+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 15:51:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 240/260 جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی ڈیمانڈ ہے مال بک رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔