+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 12:52:23
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری کوالٹی 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 2000/2500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 18000/18700 لونگی نمبر 1 کوالٹی 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔