+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 15:48:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 14100 روپیہ کوئنٹل کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں کا 14120 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے