+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 17:36:24
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں سردیوں کے جو 2/3 ماہ ہیں ان میں ڈیمانڈ بنی رہنے کے امکانات ہیں ہلڈ مالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے اور دوسری جانب کوریا کا ٹینڈر بھی آسکتا ہے۔