+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 12:18:40
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12700/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ اچھی بارشیں ہوئی ہیں تاہم فلحال جو نئی آمدن ہو رہی ہے ان مالوں میں موئسچر زیادہ ہے۔ تھر پارکر سائڈ لائن لوڈ سے 14000/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔