+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 12:14:29
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن سائڈ پر 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال ملتان فیصل آباد منڈی میں 3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کچے مال 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی باریک مالوں کے لوڈ میں 9000 روپیہ کوئنٹل جبکہ قمر مشانی موٹا باجرہ 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔