+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 14:44:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل لیٹ ہونے کی وجہ سے حاضر مارکیٹ میں گاہکی ہے۔ جہاز والے مالوں کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔