+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 14:21:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 200/300 روپیہ من نیچے ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔