+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 14:18:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹس کافی کمزور رہ گئے تھے ان ریٹس میں گاہکی بھی اچھی تھی دوسری جانب 330 ڈالر والا ویسل بھی 10 دن تک مزید لیٹ ہو گیا ہے۔