+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 18:02:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔