+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 16:50:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مال چوک اعظم پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں مال ہولڈ کیے ہیں۔