+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 17:57:52
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں خام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔