+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 15:51:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد حاضر میں 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سورج شوگر ملز کے۔ فارورڈ میں بھی 40 روپیہ کوئٹنل مارکیٹ نرم ہے اور 14255/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے جبکہ فارورڈ فل حال تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جنہوں نے نیچے 13800/900 میں مال خریدے ہیں ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کرتے ہیں۔