+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 15:40:57
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 6900/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دو چار دن سے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سیزن سدا بہار کا ریٹ نیچے 4600 کھلا تھا۔ جن ٹریڈرز نے 4600/5000 میں مال لیے ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں دوبارہ تھوڑی کریکشن نظر آ رہی ہے۔