+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 12:48:46
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔