+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 18:22:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ نیچے کافی کم رہ گئے تھے ابھی فلحال ایک ڈیڑھ روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔