Sorghum | جوار
Feb 25 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 26 2025 18:12:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل فارورڈ کے سودے مزید مارکیٹ کمزور ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Nov 26 2025 18:10:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے مزے داری نہیں ہے۔ .
Nov 26 2025 18:05:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/370 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم وائٹ مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2025 18:03:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال کے 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال مال نمی والے ہیں ٹریڈرز نہیں خرید رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12400/500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 26 2025 18:02:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2025 17:59:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2025 17:57:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں خام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 26 2025 17:45:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 14210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 26 2025 17:42:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور تھل لائن خشک مال لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ لالا موسیٰ لائن بھی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3350/3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 26 2025 17:35:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ جہاز والے مال کے 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے ۔ .
Nov 26 2025 17:34:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور کیش پیمنٹ پر 6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 26 2025 17:24:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 26 2025 17:23:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Nov 26 2025 17:23:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العریبیہ وغیرہ کے 16700 جبکہ فیصل آباد سائڈ سورج وغیرہ کے 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ میں 3 مل کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 26 2025 15:55:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھل 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8350 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 400/500 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئی ہے۔ بڑے انویسٹرز بھی گاہک ہیں اور جنہوں نے اوپر پرافٹ ٹیکنگ کی ہے وہ دوبارہ تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ دکان دار بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 26 2025 15:51:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد حاضر میں 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سورج شوگر ملز کے۔ فارورڈ میں بھی 40 روپیہ کوئٹنل مارکیٹ نرم ہے اور 14255/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے جبکہ فارورڈ فل حال تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جنہوں نے نیچے 13800/900 میں مال خریدے ہیں ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ .
Nov 26 2025 15:41:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 370 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم وائٹ مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2025 15:40:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 6900/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دو چار دن سے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سیزن سدا بہار کا ریٹ نیچے 4600 کھلا تھا۔ جن ٹریڈرز نے 4600/5000 میں مال لیے ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں دوبارہ تھوڑی کریکشن نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 26 2025 15:40:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 26 2025 15:23:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2025 15:23:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے۔ .
Nov 26 2025 15:22:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کویٹہ مارکیٹ گرم ہے اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوئٹہ منڈی میں ہفتہ ہو گیا ہے ایران سے مال نہیں آ رہے ہیں وہاں ٹیکس کے مسائل ہیں۔ دھنیا مارکیٹ مین تیزی کا رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا پنکھا لگے مال 15500 جبکہ گولی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 26 2025 15:02:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آڑتیوں کی بے ایمانی کی وجہ سے کوئ دلچسپی ہی نہیں لے رہا ہے۔ آگے اوپر ریٹوں میں مال بیچ کر بیوپاریوں کو نیچے ہی ریٹ دیتے ہیں۔ اس کے علاؤہ بھی لیتے ہوئے بھی 1000 روپے کا فرقہ بیچتے ہوئے بھی 1000 روپے کا فرقہ ہوتا ہے ریٹ میں۔ پھر کولڈ سٹور کے کرائے کمیشن بے ایمانی وغیرہ لگا کر وارہ ہی نہیں کھاتا ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں مارکیٹ میں۔ .
Nov 26 2025 14:59:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آگے تھوڑے دنوں میں نپر بھی لگ جائے گا پورٹ پر۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے نپر مسور کے جو کراچی پورٹ پر 160.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ حاضر ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 26 2025 14:44:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ چمن ماش بھی نہیں آ رہے ہیں اور بکنگ بھی تھوڑی بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ برما سے 840/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10300 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل بازار بہتر ہے۔ .
Nov 26 2025 14:43:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ بازار میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حاضر کام کاج نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی الائنس ڈھرکی بھی چل پڑی ہیں اور زیریں سندھ میں ساہنگھڑ سکرنڈ ایس جی ایم نوڈھیرو چل پڑی ہیں۔ .
Nov 26 2025 14:22:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینر والے مال دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 111 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ابھی فل حال بازار بہتر ہی ہے آگے مال دسمبر کے مڈ میں لگیں گے۔ تب تک لوکل بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Nov 26 2025 14:21:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 16815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 26 2025 13:21:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 ریگولر کوالٹی گڈ ایوریج 10200 اچھے وائٹ مال 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھرپارکر کوالٹی کے حیدر آباد اور کراچی مارکیٹ میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 8400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن اچھی ہے روزانہ 10/12 ٹرالے آ جاتے ہیں۔ .
Nov 26 2025 13:20:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott