+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 15:13:22
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔