+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 14:25:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور جے ڈبلیو شوگر ملز کے 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل کے سودے بھی 25 روپیہ کلو کمزور ہیں اور 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔