+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 15:51:32
  • Comments

Clover Seed | برسیم

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں مال لگے ہیں جبکہ کھل کر گاہکی نہیں ہے۔