+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 17:48:02
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب کے نئے مالوں کی آمدن مڈ نومبر سے شروع ہو جائی گی۔