+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 16:57:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10400/10500 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان اور افغانستان تجارت کے لیے بارڈر دوبارہ بند کردیا گیا ہے اور لوکل میں بیچ بھی کمزور ہے۔