+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 14:34:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کرمسن اور نپر مال کم ہیں بیچ سست ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔