+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 16:58:58
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں جبکہ بکنگ والے مال بھی نومبر کے مڈ تک کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہوں گے۔