+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 14:12:43
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی مارکیٹ مزید 100 روپیہ من تیز ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی پنکھا لگے مال 15500 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔