+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 17:42:38
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور تھل لائن خشک مال لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ لالا موسیٰ لائن بھی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3350/3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔