+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 18:32:09
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور گودام کے مال کے 9875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی شام میں 10 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 820/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔