+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 14:59:47
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ایرانی مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ مشین کلین مالوں کی 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔