+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 18:35:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں امپورٹرز نے پول تو کیا ہے لیکن عموماً پول ٹوٹ جاتے ہیں۔ کوئ نا کوئ امپورٹڑ اندر خانے بیچ دیتا ہے جس کی وجہ سے سب بیچنا شروع ہو جاتے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم میں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔