+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 15:02:07
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 34560 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔