+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 15:07:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 17125 جبکہ آروائے کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب ملز چلنے کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ پریشر ہے۔