+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 14:38:08
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 172.5/173 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے۔