+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 12:34:23
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 300 توڑے تک آمدن تھی۔ مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔