+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 12:23:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10000 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 950/970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔