+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 12:26:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 گڈ ایوریج مال 10000/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔