+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 14:09:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 805/810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔