+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 14:08:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 116/117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔