+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 16:53:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے کچھ دنوں تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے۔