+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 16:49:55
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مزید بہتر ہے اور لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اکا دکا بیچ بھی آ جاتی ہے۔