+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 12:59:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے تاہم ٹریڈرز فارورڈ کے مالوں میں گاہک ہیں اور فارورڈ نیو کراپ کے سودے 12000 روپیہ کوئنٹل تک ہو رہے ہیں۔