+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 14:25:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں ریومرز بھی پھیلائ جا رہی ہے کہ 310 ڈالر میں جہاز بک ہو رہا ہے۔ تاہم فل حال ایسی کوئ خبر ابھی تک آئ نہیں ہے۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ تاہم امپورٹرز بھی جیسے جیسے بازار بہتر ہو رہا ہے لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر بکنگ میں جاتے جا رہے ہیں۔