+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 17:57:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک کا گاہک ہے گڈ ایوریج مالوں کا جبکہ شیشہ کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھر پارکر سائڈ مکس مال 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔