+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 14:24:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9750 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔