+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 13:15:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 6400/6450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 250/300 توڑے تک تھی۔ آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔